چوہدری نثار کا بم ڈسپوزل سکواڈ کوئٹہ کے شہید اہلکار عبدالرزاق کیلئے میڈل کا اعلان

چوہدری نثار کا بم ڈسپوزل سکواڈ کوئٹہ کے شہید اہلکار عبدالرزاق کیلئے میڈل کا ...
چوہدری نثار کا بم ڈسپوزل سکواڈ کوئٹہ کے شہید اہلکار عبدالرزاق کیلئے میڈل کا اعلان

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار نے بم ڈسپوزل سکواڈ کوئٹہ کے شہید اہلکار عبدالرزاق کیلئے میڈل کا اعلان کردیا۔

تفصیلات کے مطابق وزیرداخلہ نے شہید اہلکار عبدالرزاق کے خاندان کی مالی معاونت کا بھی اعلان کیا ہے اور اس موقع پر ان کا کہنا تھا کہ ایسے سپوت پولیس کے لئے قابل فخر اور باعث تقلید ہیں۔

TapMad نے ہمہ وقت سرگرم رہنے والوں کے لئے انٹرٹینمنٹ کی نئی دنیا متعارف کروادی

چوہدری نثار نے کہا کہ کوئی میڈل یا مالی مراعات زندگی کا نعیم البدل نہیں ہوسکتی اور لازم ہے کہ مملکت پاکستان بہادر جوانوں کی قربانیوں کی قدر کرے۔عبدالرزاق کوئٹہ میںبم ناکارہ بناتے ہوئے شہید ہوگیا تھا۔

مزید :

اسلام آباد -