دہشت گردوں کے ہاتھوں بلیک میل نہیں ہوں گے، پی ایس ایل کا فائنل لاہور میں ہی ہو گا: شہریار خان

دہشت گردوں کے ہاتھوں بلیک میل نہیں ہوں گے، پی ایس ایل کا فائنل لاہور میں ہی ہو ...
دہشت گردوں کے ہاتھوں بلیک میل نہیں ہوں گے، پی ایس ایل کا فائنل لاہور میں ہی ہو گا: شہریار خان

  

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین شہریار خان نے کہا ہے کہ دہشت گردوں کے ہاتھوں بلیک میل نہیں ہوں گے، پی ایس ایل کا فائنل لاہور میں ہی ہو گا۔

شادی کے سیزن میں اس چیز سے بال دھونے سے ان میں ایسی چمک آئے گی کہ سب آپ کی تعریف کرنے پر مجبور ہوجائیں گے

تفصیلات کے مطابق شہریار خان نے کہا کہ پی ایس ایل کا فائنل لاہور ہی میں ہو گا اور اگر یہ ہو گیا تو دنیا میں پاکستان کی مثبت تصویر جائے گی۔ انہوں نے کہا کہ فائنل لاہور میں ہونا بڑا اہم اور خوش آئند اقدام ہے اور اس سے انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی میں مدد ملے گی۔

TapMad نے ہمہ وقت سرگرم رہنے والوں کے لئے انٹرٹینمنٹ کی نئی دنیا متعارف کروادی

شہریار خان نے کہا کہ کافی غیر ملکی کھلاڑی لاہور میں آئیں گے، سیکیورٹی اداروں پر یقین ہے کہ بہتر انتظامات کریں گے اور اس مقصد کیلئے پی سی بی کو حکومت، پولیس، رینجرز، انٹیلی جنس سب کا تعاون حاصل ہے ۔

مزید :

T20 World cup -