کراچی کے علاقے صدر میں بم کی اطلاع ،بی ڈی ایس موقع پر پہنچ گئی

کراچی کے علاقے صدر میں بم کی اطلاع ،بی ڈی ایس موقع پر پہنچ گئی
کراچی کے علاقے صدر میں بم کی اطلاع ،بی ڈی ایس موقع پر پہنچ گئی

  

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )شہر قائد کے مصروف ترین بازار صدر سے بم کی اطلاع موصول ہو ئی ہے جس پر قانون نافذ کرنے والی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئی ہیں ۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق کراچی کے مصروف ترین بازارصدر کے علاقے میں واقع پریڈی تھانے کی حدود سے مشتبہ بیگ برآمد ہوا ہے جس میں مبینہ طور پر بم کی اطلاع ہے ۔بم ڈسپوزل سکواڈ اس مشتبہ بیگ کی چیکنگ کرنے میں مصروف ہے۔

مزید :

کراچی -