سوات اور گردونواح میں 4.0شدت کا زلزلہ

سوات اور گردونواح میں 4.0شدت کا زلزلہ
سوات اور گردونواح میں 4.0شدت کا زلزلہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

سوات (ڈیلی پاکستان آن لائن)سوات اور اس کے گردونواح میں شدید زلزلے کے جھٹکے ،شدت 4.0ریکارڈ کی گئی ۔

روسی صدر پیوٹن نے چپکے سے شادی کر لی؟ ُاُن کی مبینہ محبوبہ کی ایسی تصویر سامنے آگئی کہ دنیا میں ہنگامہ برپا ہو گیا

تفصیلات کے مطابق سوات او ر اس کے گردوح نواح کاعلاقہ شدید زلزلے کے جھٹکوں سے لرز اٹھا،زلزلہ پیما مرکز پر زلزلے کی 4.0ریکارڈ کی گئی جبکہ اس کی گہرائی 17کلو میٹر تھی اور مرکزپاک،افغان،تاجکستان کاسرحدی علاقہ تھا۔ زلزلہ اس قدر شدید تھا کہ لوگ خوف کے مارے کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے تاہم ابھی تک کسی قسم کے جانی و مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی ہے۔

مزید :

سوات -