کے سی سی آئی کے وفد کی گورنرسندھ محمد زبیرسے ملاقات، تاجروں اور صنعت کاروں کوہر ممکن مددفراہم کرنے پراتفاق

کے سی سی آئی کے وفد کی گورنرسندھ محمد زبیرسے ملاقات، تاجروں اور صنعت کاروں ...
کے سی سی آئی کے وفد کی گورنرسندھ محمد زبیرسے ملاقات، تاجروں اور صنعت کاروں کوہر ممکن مددفراہم کرنے پراتفاق

  

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن) گورنرسندھ محمد زبیرسے کراچی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے وفد نے ملاقات کی جس میں تاجروں اور صنعت کاروں کوہر ممکن مدداور تعاون فراہم کرنے پراتفاق کیا گیا۔

آن لائن ٹکٹوں کی فروخت 25 فروری سے شروع ہو گی، قیمت 500 روپے سے 12,000 روپے تک مقرر

تفصیلات کے مطابق ملاقات کے دوران گورنر سندھ محمد زبیر کا کہنا تھا کہ ہم مختلف شعبوں میں انفرااسٹرکچر کی بحالی کے لئے وفاقی حکومت سے درخواست کریں گے ،وزیر اعظم نواز شریف بھی تاجروں اورصنعت کاروں کوبہت اہمیت دیتے ہیں۔تاجروں اور صنعت کاروں کی شکایات کے ازالہ کے لئے چیئرمین ایف بی آرکے ساتھ بھی اجلاس کوبلایاجائے گا۔ان کا کہنا تھا کہ ہمارے تاجراور صنعت کار ملکی معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں۔

مزید :

کراچی -