قطر ایئرویز کی ایئر ہوسٹس کی ایسی شرمناک تصاویر منظر عام پر آگئیں کہ ہنگامہ برپا ہو گیا، کمپنی بھی خاموشی توڑنے پر مجبور ہو گئی

قطر ایئرویز کی ایئر ہوسٹس کی ایسی شرمناک تصاویر منظر عام پر آگئیں کہ ہنگامہ ...
قطر ایئرویز کی ایئر ہوسٹس کی ایسی شرمناک تصاویر منظر عام پر آگئیں کہ ہنگامہ برپا ہو گیا، کمپنی بھی خاموشی توڑنے پر مجبور ہو گئی

  

دوحہ (مانیٹرنگ ڈیسک) قطر ایئر ویز کی ایک ائرہوسٹس کی قابلِ اعتراض تصاویر انٹرنیٹ پر عام ہونے کے بعد ایسا شدید ہنگامہ برپا ہو گیا کہ بالآخر ایئرلائن کو اس معاملے کی وضاحت پیش کرنا پڑ گئی۔

روپے کے مقابلے میں ڈالر 5 اور پاﺅنڈ کی قیمت میں75 پیسے کا اضافہ

انٹرنیٹ پر وائرل ہونے والی تصویر میں ائرہوسٹس کو اپنے مرد ساتھی کے ساتھ قابل اعتراض حالت میں دیکھا جا سکتا ہے۔ خلیج ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق ایئر لائن نے اپنے ٹویٹر اکاﺅنٹ پر جاری کیے گئے بیان میں کہا کہ ”یہ تصاویر پرانی ہیں۔ ان تصاویر کے متعلق تحقیق کی گئی اور اس واقعے میں ملوث افراد کو نوکری سے فارغ کر دیا گیا تھا۔“ ایئر لائن کے بیان کے مطابق یہ تصاویر 2013-2014 کی ہیں۔ بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ قطر ائرویز کا موجودہ سٹاف قطر کے قوانین اور روایات کے مطابق پیشہ وارانہ رویے کیلئے بہترین طور پر تربیت یافتہ ہے ۔

مزید :

ڈیلی بائیٹس -