رینجرز کی کراچی میں کارروائی ، گھر کی چھت پر چھپایا گیا بھاری مقدار میں اسلحہ برآمدکرلیا

رینجرز کی کراچی میں کارروائی ، گھر کی چھت پر چھپایا گیا بھاری مقدار میں اسلحہ ...
رینجرز کی کراچی میں کارروائی ، گھر کی چھت پر چھپایا گیا بھاری مقدار میں اسلحہ برآمدکرلیا

  

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)رینجرز نے کراچی میں کارروائی کرکے گھر کی چھت پر چھپایا گیا بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد کرلیا ہے۔

جیو نیوز کے مطابق سندھ رینجرز کے ترجمان کا کہنا ہے کہ کراچی لانڈھی نمبر 6 میں کارروائی کی گئی ہے، جہاں سے بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد ہوا ہے،اسلحہ گھرکی چھت پرچھپایا گیا تھا،برآمد ہونیوالے اسلحے میں 6 کلاشنکوف، ایک 8ایم ایم رائفل، ایک رپیٹر، 30 بورکی پانچ پستول ، مختلف اقسام کے 554 روانڈ شامل ہیں۔

پی ایس ایل فائنل، وزیراعلیٰ کی زیر صدارت اجلاس میں کوئی فیصلہ نہ ہو سکا، کل دوبارہ اجلاس ہو گا

مزید :

کراچی -