نسل در نسل چوری کا سلسلہ انجام کو پہنچنے والا ہے،نئے پاکستان کیلئے کرپٹ خاندان سے نجات ضروری ہے:نعیم الحق

نسل در نسل چوری کا سلسلہ انجام کو پہنچنے والا ہے،نئے پاکستان کیلئے کرپٹ ...
نسل در نسل چوری کا سلسلہ انجام کو پہنچنے والا ہے،نئے پاکستان کیلئے کرپٹ خاندان سے نجات ضروری ہے:نعیم الحق

  

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لا ئن)ترجمان پی ٹی آئی نعیم الحق نے کہا ہے کہ نسل در نسل چوری کا سلسلہ عنقریب اپنے منطقی انجام کو پہنچنے والا ہے اگر ہمیں نیا پاکستان چاہیے تو اس کیلئے کرپٹ خاندان سے نجات حاصل کرنا ضروری ہے ۔

دہشت گردی کاشبہ ، لندن سے 5نوجوان گرفتار کر لئے گئے 

تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے ترجمان نعیم الحق کا میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے کہنا تھا کہ قوم کو پانامہ کیس سے متعلق حقائق اب زبانی یاد ہوچکے ہیں ،عوام حکمرانوں کی بنائی ہوئی من  گھڑت کہانیوں سے آگئے ہیں ، ملک کے بچے بچے کو معلوم ہے کہ ہمارا وزیراعظم کرپشن کیس میں پکڑا جاچکا ہے اور وزرا انہیں بچانے کیلئے جھوٹ پر جھوٹ بول رہے ہیں۔

مزید :

اسلام آباد -