دنیا کے بہترین ممالک میں پاکستان کون سے نمبر پر آتا ہے؟پوری دنیا کی سیر کرنے والی نوجوان امریکی لڑکی نے ایسی بات کہہ سی کہ آپ کا دل خوش ہوجائے گا

دنیا کے بہترین ممالک میں پاکستان کون سے نمبر پر آتا ہے؟پوری دنیا کی سیر کرنے ...
دنیا کے بہترین ممالک میں پاکستان کون سے نمبر پر آتا ہے؟پوری دنیا کی سیر کرنے والی نوجوان امریکی لڑکی نے ایسی بات کہہ سی کہ آپ کا دل خوش ہوجائے گا

  

واشنگٹن(ڈیلی پاکستان آن لائن)پوری دنیا کی سیر کرنے والی نوجوان امریکی لڑکی نے اپنے10بہترین ممالک کی فہرست جاری کردی ہے، ڈیلی ٹیلی گراف کےمطابق کیسی ڈی پیکول 18ماہ میں مختلف ممالک کی سیر کی ہے،اس دوران اس نے مختلف ممالک کی خوبصورتی کا جائزہ لیالوگوں سے بھی ملی ،اس نے اپنے سفر کی داستان بھی بیان کی ہے، سوشل ویب سائٹ ”انسٹا گرام“پر تصاویر بھی پوسٹ کی ہیں جس پر مختلف ثقافتوں کی جھلک بھی نظر آتی ہے۔

یہ لڑکی 18ماہ کے دوران دنیا کے 196ممالک کی سیر کرنے والی پہلی لڑکی ہے،اس نے اپنے 10بہترین ممالک کی فہرست جاری کردی ہے اس فہرست میں پاکستان کا نمبر پانچواں ہے،کیسی کا کہنا ہے کہ اگر کسی نے ایشین ثقافت بارے جاننا ہے اور کھانوںسے لطف اندوز ہونا ہے تو پاکستان کی سیر کرے،پاکستان میںمجھے تعلیمی اور ثقافتی لحاظ سے بہت سے تجربات حاصل ہوئے ہیں۔

حکومت بلوچستان کا گوادر سے متعلق قانون سازی کیلئے کمیٹی قائم کرنے کا فیصلہ

ان کو پاکستان کا ویزہ حاصل کرنے میںچار ماہ لگے لیکن وہ اس ملک میں آنے کیلئے کبھی بھی مایوس نہیں ہوئی ہیں۔

مزید :

ڈیلی بائیٹس -