بھارت پاکستان میں دہشت گردی کیلئے افغانستان کو استعمال کر رہا ہے: آئی جی ایف سی میجر جنرل ندیم انجم

بھارت پاکستان میں دہشت گردی کیلئے افغانستان کو استعمال کر رہا ہے: آئی جی ایف ...
بھارت پاکستان میں دہشت گردی کیلئے افغانستان کو استعمال کر رہا ہے: آئی جی ایف سی میجر جنرل ندیم انجم

  

چمن (ڈیلی پاکستان آن لائن)آئی جی ایف سی بلوچستان میجر جنرل ندیم انجم کا کہنا ہے کہ بھارت پاکستان میں دہشت گردی کیلیے افغانستان کی سرزمین استعمال کر رہا ہے۔

چمن میں قبائلی جرگے سے خطاب میں آئی جی ایف سی میجر جنرل ندیم انجم نے کہا کہ افغانستان کے ساتھ اچھے تعلقات کے خواہاں ہیں مگر بھارت افغانستان کوپاکستان دشمنی کیلیے استعمال اور پاک افغان عوام میں دوریاں پیدا کررہا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ پاک افغان سرحد کی بندش قبائلی عوام کے جذبات کا اظہار ہے، سرحد کو دوبارہ کھولنے سے متعلق وفاقی حکومت ہی فیصلہ کرے گی۔اس سے پہلے آئی جی ایف سی نے باب دوستی کا دورہ کیا جہاں انہیں سرحد کی صورت حال پر بریفنگ دی گئی

مزید :

قومی -