لاہور میں ٹیوشن پڑھنے گئی 7 سالہ معصوم بچی کے ساتھ استاد کی ایسی شرمناک ترین حرکت کہ جان کر شیطان کو بھی شرم آجائے

لاہور میں ٹیوشن پڑھنے گئی 7 سالہ معصوم بچی کے ساتھ استاد کی ایسی شرمناک ترین ...
لاہور میں ٹیوشن پڑھنے گئی 7 سالہ معصوم بچی کے ساتھ استاد کی ایسی شرمناک ترین حرکت کہ جان کر شیطان کو بھی شرم آجائے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (ویب ڈیسک) کوٹ لکھپت کے علاقے میں استاد کی سات سالہ طالبہ سے زیادتی کی کوشش، اطلاع ملنے پر پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزم کو گرفتار کرلیا۔

بتایا گیا ہے کہ کوٹ لکھپت کے علاقےمیں استاد عدیل نے ٹیوشن کیلئے آنے والی سات سالہ طالبہ سے زیادتی کی کوشش کی جس پر پولیس نے ملزم کو گرفتار کرکے تفتیش شروع کردی۔ پولیس کے مطابق کوٹ لکھپت کے رہائشی نے تھانہ کوٹ لکھپت پولیس کو اطلاع دی کہ اس کی سات سالہ بیٹی سبین گھر کے قریب ہی ٹیوشن پڑھنے جاتی تھی جہاں عدیل نامی ملزم نے اس سے کئی بار زیادتی کی کوشش کی ۔

بیٹی نے گزشتہ روز گھر آکر والدین کو بتایا تو انہوں نے پولیس کو اطلاع دی جس پر پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزم عدیل کو بلا تاخیر گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق ملزم سے مزید تفتیش کی جارہی ہے۔