جے یو آئی (س) کے سربراہ مولانا سمیع الحق طبیعت ناساز ہونے پر ہسپتال منتقل

جے یو آئی (س) کے سربراہ مولانا سمیع الحق طبیعت ناساز ہونے پر ہسپتال منتقل
جے یو آئی (س) کے سربراہ مولانا سمیع الحق طبیعت ناساز ہونے پر ہسپتال منتقل

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

نوشہرہ (ڈیلی پاکستان آن لائن) جے یو آئی (س) کے سربراہ مولانا سمیع الحق کی طبیعت ناساز ہونے پر انہیں ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

نجی ٹی وی دنیا نیوز نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ مولانا سمیع الحق کو طبیعت ناساز ہونے پر نوشہرہ کے نجی ہسپتال منتقل کیا گیا تھا تاہم طبیعت زیادہ خراب ہونے پر انہیں راولپنڈی منتقل کردیاگیا۔ خاندانی ذرائع کا کہنا ہے کہ مولانا سمیع الحق کی طبیعت بدستور خراب ہے اور وہ راولپنڈی کے ہسپتال میں بےہوشی کی حالت میں زیر علاج ہیں۔

مزید : Breaking News /اہم خبریں /قومی /علاقائی /پنجاب /راولپنڈی /خیبرپختون خواہ /نوشہرہ