یو ای ٹی کے تین کیمپسز میں گریڈکے خلاف بھرتیوں کا انکشاف

یو ای ٹی کے تین کیمپسز میں گریڈکے خلاف بھرتیوں کا انکشاف

  

(لیڈی رپورٹر) لاہور یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی میں خلاف ضابطہ بھرتیوں کا انکشاف ہوا ہے ، ذرائع کا کہنا ہے کہ یو ای ٹی کے تین کیمپسز میں گریڈ پر خلاف ضابطہ بھرتیاں کی گئیں تھیں، ذرائع کا بتانا ہے کہ تین افسران میں سے ایک سابق وائس چانسلر کے رشتے دار ہیں، وائس ہارٹکلچرسٹ کی تین اسامیوں پر بھرتی کی گئیں، لاہور نارروال کالا شاہ کاکو میں بھرتیاں کی گئی، دوسری طرف ترجمان کا کہنا ہے کہ سینڈیکٹ سے منظوری لی گئی تھی۔

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -