ہزارہ ایکسپریس کو گولڑ ہ اور کراچی ایکسپریس کو کوٹ لکھپت سٹیش رکنے کی اجازت

ہزارہ ایکسپریس کو گولڑ ہ اور کراچی ایکسپریس کو کوٹ لکھپت سٹیش رکنے کی اجازت

  

لاہور( لیڈی رپورٹر )ریلوے انتظامیہ نے عوام کی سہولت کے پیش نظر کراچی سٹی۔حویلیاں۔کراچی سٹی کے درمیان چلنے والی ہزارہ ایکسپریس ((11-Up/12-Dn کو گولڑہ ریلوے اسٹیشن پر 2 منٹ کے لئے جبکہ لاہور سے کراچی کے درمیان چلنے والی کراچی ایکسپریس (16-Dn) کو کوٹ لکھپت ریلوے اسٹیشن پر 2منٹ کے سٹاپ کی اجازت دے دی ہے۔ اس فیصلے پر فوری عمل ہو گا کوٹ لکھپت ریلوے اسٹیشن پر (16-Dn)کراچی ایکسپریس کے سٹاپ کی سہولت عوام کو 3ماہ کے لئے عارضی بنیادوں پر حاصل ہو گی۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -