بھارت مقبوضہ کشمیر میں قتل عام بند کرے،یورپی ارکان پارلیمنٹ

بھارت مقبوضہ کشمیر میں قتل عام بند کرے،یورپی ارکان پارلیمنٹ

  

اسلام آباد(آن لائن) یورپین ارکان پارلیمنٹ نے اقوام متحدہ انسانی حقوق کمشنر رپورٹ کی حمایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت مقبوضہ کشمیرمیں مظالم بند اور قتل عام بند کرے۔تفصیلات کے مطابق یورپین ارکان پارلیمنٹ نے اقوام متحدہ انسانی حقوق کمشنر رپورٹ کی حمایت اور بھارتی موقف کی مخالفت کردی۔انسانی حقوق کی خلاف ورزی کرنیوالے ممالک سے تجارت نہ کی جائے۔

یورپی ارکان پارلیمنٹ

مزید :

صفحہ اول -