پر ویزمشرف مودی سرکار پر برس پڑے

پر ویزمشرف مودی سرکار پر برس پڑے

  

لاہور(مانٹیرنگ ڈیسک )سابق صدر پرویز مشرف نے کہا ہے کہ بھارت خود کو جمہوریت کا دعویدار سمجھتا ہے لیکن سوچ چھوٹی ہے ،بھارت کو سوچنا چاہیے کہ وہ کشمیر میں کیا کر رہا ہے۔بھارتی میڈ یا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بھارت ہر چیز میں سیاست کر رہا ہے لیکن حقائق نہیں چھپائے جا سکتے ،بھارت مسئلہ کشمیر حل کرے۔ان کا کہنا تھا کہ بھارت نہتے کشمیریوں کا قتل عام کر رہا ہے ،آزادی کے لیے لڑنے والے دہشت گرد نہیں ، بھارت کو کشمیر کا مسئلہ اقوام متحدہ کی قرار دادوں کے مطابق حل کرنا چاہیے۔

مشرف

B

مزید :

صفحہ اول -