ڈیرہ ،پلاٹ کے تنازعے پرحقہ صابن فیکٹری کے قریب فائرنگ سے ایک شخص زخمی

ڈیرہ ،پلاٹ کے تنازعے پرحقہ صابن فیکٹری کے قریب فائرنگ سے ایک شخص زخمی

  

ڈیرہ اسماعیل خان ( بیورورپورٹ )پلاٹ کے تنازعے پرحقہ صابن فیکٹری کے قریب فائرنگ سے ایک شخص زخمی ‘گومل یونیورسٹی پولیس نے زخمی کی رپورٹ پر مقدمہ درج کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ گومل یونیورسٹی کی حدودمیں حقہ صابن فیکٹری کے قریب پلاٹ کے تنازعے پرمرید کاظم ولد غلام یاسین سکنہ گرہ بلوچ کوفائرنگ کرکے زخمی کردیاگیا۔ تھانہ گومل یونیورسٹی میں مرید کاظم نے اس واقعے کی دعویداری سعید بھٹہ سکنہ علیزئی دال ملز مریالی پراقدام قتل کی دفعہ کے تحت کی ہے۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -