ڈاکٹر خطیر احمد کے والد حاجی عبدالعزیز انتقال کر گئے

ڈاکٹر خطیر احمد کے والد حاجی عبدالعزیز انتقال کر گئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


صوابی( بیورورپورٹ ) ڈائریکٹر جنرل ریسکیو 1122ڈاکٹر خطیر احمد کے والد حاجی عبدالعزیز انتقال کر گئے انہیں بدھ کی شام آبائی قبر ستان کرنل شیر خان کلے میں سپر د خاک کر دیا گیا مرحوم پروفیسر ڈاکٹر محمد نقاب ، حج کونسل ضلع صوابی کے سینئر رکن حاجی آفتاب احمد ، ناظم یو سی کرنل شیر خان کلے کی بھی والد تھے ان کی رسم قل کل بروز جمعہ کرنل شیر خان کلے میں ادا کی جائے گی#