غیر سرکاری اداروں کے مزدوروں کیلئے 500افراد کا حج کوٹہ مخصوص

غیر سرکاری اداروں کے مزدوروں کیلئے 500افراد کا حج کوٹہ مخصوص

  

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)حج پالیسی2019ء ملک بھر کے غیر سرکاری اداروں کے مزدوروں کے لیے 500افراد کا کوٹہ مخصوص (EOBI)سے رجسٹرڈ ادارے اپنے ملازمین کو حج پر بھیجنا چاہیں وہ اداروں کی طرف سے اس کوٹہ میں نام بھیج سکتے ہیں ،500افراد کا انتخاب مخصوص طریقہ کار سے کیا جائے گا ۔

مزید :

صفحہ آخر -