چیف انجینئر آفس پبلک ہیلتھ ساؤتھ پشاور حرکت میں آگیا

چیف انجینئر آفس پبلک ہیلتھ ساؤتھ پشاور حرکت میں آگیا

  

ٹانک (نمائندہ خصوصی)تحریک انصاف کے ضلعی انفارمیشن سیکریٹری کی تحریری شکایت پر سیکریٹری پبلک ہیلتھ کے ایکشن لینے کے بعد چیف انجینئر آفس پبلک ہیلتھ ساؤتھ پشاور حرکت میں آگیا ڈائریکٹر ڈیزائن پبلک ہیلتھ پشاور نے ایکسن پبلک ہیلتھ ٹانک سے رپورٹ کیلئے دو دفعہ,ایک دفعہ.019 11.02 کو واٹس ایپ کے ذریعے اور دوسری دفعہ019 19.02 کو باقاعدہ ریمائنڈر لیٹر لکھ دیا تحریک انصاف کے ضلعی انفارمیشن سیکریٹری معین الدین گنڈہ پور نے میڈیا کو بتاتے ہوئے کہا ہے کہ میں نے 22.01.019 کو سیکریٹری پبلک ہیلتھ پشاور کو محکمہ پبلک ہیلتھ میں ہونے والی کرپشن کے بارے تحریری طور پر ایک خط لکھا تھاجس میں سیکرٹری کو بتایا گیا تھا کہ محکمہ پبلک ہیلتھ ٹانک نے ضلعی بجٹ 2018۔19 کے ذریعے 17.01.019 کو پانچ سولر واٹر سپلائی سکیموں کی ٹینڈرنگ کی جسکی بالترتیب رقم 39 لاکھ,34 لاکھ,33 لاکھ روپے رکھی گئی ہے جو کہ ان سکیموں کو مکمل کرنے کیلئے ناکافی ہے اور دوسری یہ کہ بلدیاتی نظام کی مدت بھی ختم ہونے والی ہے جس کی وجہ سے یہ منصوبے نامکمل رہ جائیں گے اور سرکاری خزانے کو نقصان کا اندیشہ ہے معین الدین گنڈہ پور کا بتانا تھا کہ مذکورہ ا سکیموں کی تحقیقات کے لئے ان سے رابطہ کیا گیا تھا جس پر سیکریٹری پبلک ہیلتھ پشاور نے چیف انجنیئر پبلک ہیلتھ

مزید :

پشاورصفحہ آخر -