زعیم قادری کی پارٹی میں واپسی ہوئی نہ تجویز زیر غور،ترجمان شہباز شریف

زعیم قادری کی پارٹی میں واپسی ہوئی نہ تجویز زیر غور،ترجمان شہباز شریف

  

لاہور ( این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کے ترجمان نے وضاحت کی ہے کہ زعیم حسین قادری کی مسلم لیگ (ن) میں واپسی نہیں ہوئی۔شہباز شریف کے ترجمان عطا اللہ تارڑ نے کہا کہ زعیم حسین قادری کی واپسی کے حوالے سے پارٹی میں کوئی تجویز زیر غور نہیں ۔

مزید :

صفحہ آخر -