وزیر اعلیٰ محمود خان کا نجی ٹی وی چینل کے کیمرہ مین یاور عباس زیدی کی وفات پر اظہار افسوس

وزیر اعلیٰ محمود خان کا نجی ٹی وی چینل کے کیمرہ مین یاور عباس زیدی کی وفات پر ...

  

پشاور( سٹاف رپورٹر) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے جیوٹی وی کے سابقہ کیمرہ مین یاور عباس زیدی کی وفات پر انتہائی دکھ کا اظہار کیا ہے ۔ یہاں سے جاری ایک تعزیتی پیغام میں وزیراعلیٰ نے غمزدہ خاندان سے دلی ہمدردی کا اظہار کیا اور مرحوم کی بخشش کیلئے دعا کی

مزید :

پشاورصفحہ آخر -