محمد اصغر کے چچا زاد بھائی علی محمد انتقال کر گئے

محمد اصغر کے چچا زاد بھائی علی محمد انتقال کر گئے

  

صوابی( بیورورپورٹ) جے یو آئی ٹھنڈ کوئی کے جنرل سیکرٹری محمد اصغر کے چچا زاد بھائی علی محمد انتقال کر گئے انہیں بدھ کے روز آبائی قبر ستان موضع ٹھنڈ کوئی میں سپر دخاک کر دیا گیا ۔ مرحوم کی رسم قل کل بروز جمعہ موضع ٹھنڈ کوئی میں ادا کی جائے گی#

مزید :

پشاورصفحہ آخر -