سید واجد علی شاہ بخاری جماعت اسلامی صوابی کے نائب امیر مقرر

سید واجد علی شاہ بخاری جماعت اسلامی صوابی کے نائب امیر مقرر

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


صوابی( بیورورپورٹ) سید واجد علی شاہ بخاری جماعت اسلامی صوابی کے نائب امیر مقرر،ضلعی ذمہ داران کے اجلاس میں باقاعدہ ذ مہ د اری کا حلف اٹھاکر کام کا آعاز کردیاسیکٹری اطلاعات جماعت اسلامی صوابی عبدالسلام ایڈوکیٹ نے تفصیلات بتاتے ہوئے کہا.کہ جماعت اسلامی صوابی کے ضلعی ذمہ داران کا اجلاس امیر جماعت اسلامی صوابی میاں افتخار با چہ کی زیر صدارت منعقد ہوا.جس میں ضلعی ذمہ دران اور شوری کے ارکان نے شرکت کی.اجلاس میں سید واجد علی شاہ کو جماعت اسلامی صوابی کا نائب امیر مقر رکر دیا گیا.انہوں نے باقاعدہ ذمہ داری کا حلف اٹھایا #