مثبت سرگرمیاں ‘ حفیظ گھی اینڈ جنرل ملز ہمیشہ تعاون کرتا رہے گا ‘ منیجر مارکیٹنگ عمران اعظمی

مثبت سرگرمیاں ‘ حفیظ گھی اینڈ جنرل ملز ہمیشہ تعاون کرتا رہے گا ‘ منیجر ...

  

ملتان( فورم رپورٹر ) روزنامہ ’پاکستان ‘ ملتان آرٹس کونسل اور سنو ایف ایم 89.4 کے زیر اہتمام سرائیکی فوک موسیقی میلہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے محمد عمران اعظمی منیجر مارکیٹنگ شمع بناسپتی و کوکنگ آئل بنانیوالے ادارے حفیظ گھی اینڈ جنرل ملز نے کہا کہ ہمارا ادارہ ہمہ وقت روزنامہ ’پاکستان(بقیہ نمبر12صفحہ12پر )

‘ شانہ بشانہ ہے ‘ ہم ملتان سمیت پورے جنوبی پنجاب میں مثبت تقریبات سجانے میں روزنامہ ’پاکستان ‘ کے ساتھ ساتھ ہیں ‘ انہوں نے کہا پورے جنوبی پنجاب سے عوام کی اتنی بڑی تعداد سرائیکی فوک موسیقی میلہ دیکھنے کیلئے آئے ہیں‘ ایسا رش دیکھ کر میں بہت خوش ہوا ہوں ‘ لوگوں کیلئے مفت اور معیاری تقریبات سجانے کا تسلسل برقرار رہے گا ۔

تعاون

مزید :

ملتان صفحہ آخر -