موسیقی میلہ اہلیان ملتان کیلئے تحفہ معیاری تقریبات سجاتے رہیں گے ،شوکت اشفاق

موسیقی میلہ اہلیان ملتان کیلئے تحفہ معیاری تقریبات سجاتے رہیں گے ،شوکت اشفاق

  

ملتان ( فورم رپورٹر ) سرائیکی فوک موسیقی میلہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے شوکت اشفاق گروپ جوائنٹ ایڈیٹر نے کہا کہ روزنامہ ’’پاکستان ‘‘ کا یہ خاصہ ہے کہ ہم ثقافتی خدمات کی انجام دہی کے ساتھ ساتھ عوام کیلئے مفت اور معیاری تقریبات کا انعقاد کرتے رہتے ہیں ‘ انہوں نے سرائیکی فوک(بقیہ نمبر9صفحہ12پر )

موسیقی میلہ کو اہلیان ملتان کیلئے تحفہ قرار دیا ‘ شوکت اشفاق نے شمع بناسپتی و کوکنگ آئل ‘ ایس ایم فوڈ انڈسٹری ‘

ایوو ایکوا پیور واٹر ‘ علی برادرز کنٹریکشن کمپنی ‘ سنو ایف ایم 89.4 اور ملتان آرٹس کونسل کا خصوصی شکریہ ادا کیا کہ ان اداروں کے تعاون سے اہلیان ملتان کو مدتوں یاد رکھنے والی تقریب سجائی گئی ۔ انہوں نے کہا آئندہ بھی روزنامہ ’پاکستان ‘ ان اداروں کے ساتھ ملکر تقریبات سجاتے رہیں گے ۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -