آغا سراج درانی کی گرفتاری قابل مذمت ‘ نیب کو پرویزالٰہی نظر کیوں نہیں آتا ‘ نتاشہ دولتانہ

آغا سراج درانی کی گرفتاری قابل مذمت ‘ نیب کو پرویزالٰہی نظر کیوں نہیں آتا ‘ ...

  

لڈن(نامہ نگار)اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درا نی کی نیب کا ہا تھوں گرفتار ی قابل مذمت ہے اپوزیشن سیا سی جماعتوں کے رہنماؤں(بقیہ نمبر16صفحہ12پر )

کی ہی گرفتاریاں کیوں حکو متی رہنماؤں کو بھی گرفتار کر کے ان سے جواب طلب کیا جائے ان خیا لات کا اظہار پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنماء جنرل سیکر ٹری جنو بی پنجاب سابق ایم این ائے نتا شا دولتا نہ نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان تحریک انصاف سیا سی انتقامی کا روائیوں کی سیاست کر رہی ہے اس وقت ملک میں جنگل کا قا نو ن چل رہا ہے حکو متی نمائندوں پر بھی نیب اور سپریم کورٹ میں کیس چل رہے ہیں وہ گرفتار کیوں نہیں ہوتے نیب کو کیا پرویز الہی نظر نہیں آتا حکو مت اس وقت بوکھلا ہٹ کا شکار ہو رہی ہے اورسیا سی انتقا می کا روائیوں پر اتر آئی ہے لیکن یا د رہے پاکستان پیپلز پارٹی ایسے اوچھے ہتھکنڈوں سے نہیں ڈرے حکو مت کو منہ کی کھا نا پڑے گی پاکستان پیپلز پارٹی آغا سراج درانی کی گرفتاری کی مذمت کر تی ہے ۔

آغا سراج

مزید :

ملتان صفحہ آخر -