چولستان جیپ ریلی ‘ آمدن کہاں گئی ‘ تفصیلی رپورٹ شائع کی جائے ‘ جماعت اسلامی بہاولپور

چولستان جیپ ریلی ‘ آمدن کہاں گئی ‘ تفصیلی رپورٹ شائع کی جائے ‘ جماعت اسلامی ...

  

بہاولپور (ڈسٹرکٹ رپورٹر)امیرجماعت اسلامی ضلع بہاولپورسید ذیشان اختر اور (بقیہ نمبر23صفحہ12پر )

امیر شہر پروفیسر سعید احمد نے پنجاب حکومت سے کہا کہ اب تک چولستان قلعہ ڈیراوڑ کے مقام پر ٹی ڈی سی پی نے مجموعی طور پر 14 جیپ ریلیاں کرائی ہیں بتایا جائے کہ ان ریلیوں کا آڈٹ کرایا گیا ہے اور اگر کرایا گیا ہے تو اس کی رپورٹ شائع کی جا ئے انہوں نے مذید کہا کہ چولستانی عوام کو بتایا جا ئے کہ اب تک ان 14 جیپ ریلیوں سے ٹی ڈی سی پی کو کتنی آمد نی ہو ئی اور اس آمد نی میں سے چولستان کی فلاح و بہبود کتنا پیسہ خرچ کیا گیا ہے۔

آڈٹ

مزید :

ملتان صفحہ آخر -