پی پی 218 میں ضمنی الیکشن پولیس تبادلوں پر پابندی

پی پی 218 میں ضمنی الیکشن پولیس تبادلوں پر پابندی

  

ملتان (وقائع نگار) ملتان کے صوبائی حلقہ 218 میں ضمنی انتخابات کے پیش نظر ملتان پولیس میں تبادلوں پر پابندی عائد کر دی (بقیہ نمبر25صفحہ12پر )

گئی ہے۔ واضح رہے تبادلوں پر پابندی الیکشن کمیشن کی ہدایت پر لگائی گئی ہے۔صوبائی حلقہ 218 میں 31 مارچ کو الیکشن ہوں گے۔ملتان پولیس میں 31 مارچ کے بعد ہی تبادلے کیے جا سکیں گے۔

پابندی

مزید :

ملتان صفحہ آخر -