غیرقانونی ہاؤسنگ کالونیاں ‘ کروڑوں کی کرپشن ‘ گرفتار ملزموں کی درخواست ضمانت واپس لینے پر داخل دفتر کرنیکا حکم

غیرقانونی ہاؤسنگ کالونیاں ‘ کروڑوں کی کرپشن ‘ گرفتار ملزموں کی درخواست ...

  

ملتان (خبر نگار خصو صی ) ہائیکورٹ ملتان بنچ نے غیرقانونی ہاؤسنگ سکیموں کے(بقیہ نمبر27صفحہ12پر )

ذریعے کروڑوں روپے کی کرپشن کرنے کے مقدمہ میں گرفتار ملزموں کی درخواست ضمانت واپس لینے پر داخل دفتر کرنے کا حکم دیا ہے۔ فاضل عدالت میں طیب بلال، امتیاز حسین اور عبیدالرحمٰن نے درخواست ضمانت بعد از گرفتاری دائر کی تھی جس میں گزشتہ روز درخواست گزاروں نے واپس لینے کا بیان ریکارڈ کروایا ہے۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -