سی ایس ایس اور محکمانہ پرچے لیک کرنے والے ملزم کا اعتراف جرم

سی ایس ایس اور محکمانہ پرچے لیک کرنے والے ملزم کا اعتراف جرم

  

لاہور (کرائم رپورٹر)سی ایس ایس اور محکمانہ پرچے لیک کرنے والے ملزم کا اعتراف جرم ، ایف آئی اے کی طرف سے گرفتار ملزمان کے اکاؤنٹس کی تفصیلات کیلئے بینکوں کو مراسلہ جاری کردیاگیا۔ذرائع کے مطابق سی ایس ایس اور محکمانہ پرچے لیک کرنے پر مرکزی ملزم نے اعتراف جرم کر لیا۔ اس حوالے سے ملزم خالد حسین کا کہنا تھا کہ ایف آئی اے، اے ڈی، انسپکٹر اور کسٹمز انسپکٹر کے پرچے بھی فروخت کئے، ایف آئی اے کا گرفتار ملزمان کے اکاؤنٹس کی تفصیلات کیلئے بینکوں کو مراسلہ جاری۔

مزید :

علاقائی -