نامعلوم 2 لاوارث لاشوں کی شناخت نہ ہونے پر شہرخموشاں میں تدفین
لاہور(کرائم رپورٹر)ایدھی فاونڈیشن لاہور نے شہر کے مختلف علاقوں سے ملنے والی نامعلوم 2 لاوارث لاشوں کو شناخت نہ ہونے پر شہرخموشاں میں تدفین کر دی۔شہر کے مختلف علاقے جن میں تھانہ شیفق آباد۔تھانہ گلشن راوی شامل ہیں۔