سوات ،گیس لیکج سے دھماکہ ،خاتون سمیت 9 زخمی

سوات ،گیس لیکج سے دھماکہ ،خاتون سمیت 9 زخمی

  

سوات (بیورو رپورٹ)مینگور ہ کے علا قہ ا ینگر وڈ ھیر ی میں ایک گھر میں گیس لیکیج ہو نے کے و جہ سے خا تو ن اور بچوں سمیت 9افراد شد ید زخمی ہو گئے ذرائع کے مطا بق مینگور ہ کے علا قہ ا ینگر و ڈھیر ی میں مختیا ر حسین کے گھر میں گیس لیکیج ہو نے کے و جہ دھما کہ ہو اجس کے نتیجے میں خا تون بچو ں سمیت 9افراد شد ید زخمی ہو گئے مقا می لو گوں نے زخمیو ں کو طبی امد اد کیلئے سید وشر یف ہسپتال منتقل کر دیا گیس د ھما کہ سے گھر مکمل طور پر تبا ہ ہو گیا

مزید :

صفحہ اول -