فرانس میں غیر قانونی مقیم دو پاکستانی ملک بدر
اسلام آباد(این این آئی)فرانس میں غیر قانونی مقیم دو پاکستانیوں کو ملک بدر کردیا ۔ ذرائع کے مطابق غیر قانونی مقیم دونون پاکستانیوں کو ٹی کے 710 کے زریعے ملک بدر کردیا ۔ ایف آئی اے نے بتایا کہ جلال اسلم اور عابد کا فرانس جانے کا کوئی ریکارڈ موجود نہیں دونون افراد کو متعلقہ اتھارٹی کے حوالے کر دیاگیا۔
پاکستانی گرفتار