پاک بھارت تناﺅ بڑھنے کے بعد ڈی جی آئی ایس پی آر نے کل اہم کام کرنے کا اعلان کر دیا

پاک بھارت تناﺅ بڑھنے کے بعد ڈی جی آئی ایس پی آر نے کل اہم کام کرنے کا اعلان کر ...
پاک بھارت تناﺅ بڑھنے کے بعد ڈی جی آئی ایس پی آر نے کل اہم کام کرنے کا اعلان کر دیا

  

راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن )پلوامہ حملے کے بعد بھارت کی جانب سے گید ڑ بھبھکیوں کا سلسلہ جاری ہے جس سے پاک بھارت تعلقات میں تناﺅ بڑھتا جا رہا ہے ۔ایسی صورتحال میں ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے کل اہم پریس کانفرنس کر نے کا اعلان کردیا جس میںوہ اہم قومی معاملات اور موجودہ صورتحال پر اظہار خیال کریں گے۔میجر جنرل آصف غفور کل 3بجے پریس کانفرنس شروع کریں گے ۔ممکنہ طور پر اس پریس کانفرنس میں ترجمان پاک فوج پلوامہ حملے کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال پر بھی بات کریں گے ۔

مزید :

قومی -