شانگلہ میں دوسرے روز بھی وقفے وقفے سے بارش

    شانگلہ میں دوسرے روز بھی وقفے وقفے سے بارش

  



الپوری (ڈسٹرکٹ رپورٹر)شانگلہ میں دوسرے روز بھی وقفے وقفے سے بارش جبکہ بالائی پہاڑی علاقوں میں ہلکی برفباری شروع۔وادی میں ٹھنڈ کاراج برقرار۔ پہاڑی بالائی علاقوں میں درجہ حرارت نقطہ انجماد سے گرگیا ہے شانگلہ بھرمیں با رش جبکہ بالائی علاقوں پہاڑی سلسلوں پر برفباری کے بعد سردی کی شدت میں اضافہ ہوگی۔ محکمہ موسمیات نے شانگلہ اور مضافاتی علاقوں میں ائندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم صاف رہنے کی پیشن گئی کی ہے۔ادھر سردی کی شدت میں مسلسل اضافے کے بعد سوختہ لکڑی ناپید ہوچکی ہے۔

مزید : پشاورصفحہ آخر