ارشدخان بقضائے الٰہی انتقال کرگئے

    ارشدخان بقضائے الٰہی انتقال کرگئے

  



بٹ خیلہ(بیورورپورٹ)مالاکنڈلیویزفورس کے کانسٹیبل سمیع اللہ کے بھائی محکمہ تعلیم کے اہلکارارشدخان بقضائے الٰہی انتقال کرگئے مرحوم کومیاں سلطان باباکے قبرستان میں سینکڑوں اشکبارانکھوں کے سامنے سپردخاک کردیانمازجنازے میں ہرطبقہ فکرکے لوگوں نے شرکت کی۔

مزید : پشاورصفحہ آخر