نوررحمان ٹھیکیدارکیوالدبقضائے کرگئے

    نوررحمان ٹھیکیدارکیوالدبقضائے کرگئے

  



بٹ خیلہ(بیورورپورٹ) یونین کونسل اپربٹ خیلہ محلہ گنبدابادکے نوررحمان ٹھیکیدارکے والدبقضائے الٰہی انتقال کرگئے مرحوم کومیاں سلطان باباکے قبرستان میں سینکڑوں اشکبارانکھوں کے سامنے سپردخاک کردیامرحوم نعمت خان کے بھی والدتھے۔نمازجنازے میں ہرطبقہ فکر کے لوگوں نے شرکت کی۔

مزید : پشاورصفحہ آخر