فرید خان وزیر کی والدہ انتقال کرگئیں

فرید خان وزیر کی والدہ انتقال کرگئیں

  



سرائے نورنگ (نمائندہ پاکستان) تحصیل ہیڈکوارٹرہسپتال شعبہ لیبارٹری کے اہلکارفرید خان وزیر کی والدہ انتقال کرگئیں۔مرحومہ کی نمازجنازی گزشتہ روز مسلم باغ کوٹکہ وزیران میں ادا کی گئی جس میں مختلف مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے افرادنے شرکت کی،

مزید : پشاورصفحہ آخر