محمدافتخارکی والدہ بقضائے انتقال کرگئیں

محمدافتخارکی والدہ بقضائے انتقال کرگئیں

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
بٹ خیلہ(بیورورپورٹ)یونین کونسل مالاکنڈخاص محمدافتخارکی والدہ بقضائے انتقال کرگئیں مرحومہ کومالاکنڈخاص کے قبرستان میں سینکڑوں اشکبارانکھوں کے سامنے سپردخاک کردیا۔نمازجنازے میں ہرطبقہ فکر کے لوگوں نے شرکت کی۔