شیرزمان کی والدہ بقضائے الٰہی انتقال

شیرزمان کی والدہ بقضائے الٰہی انتقال

  



بٹ خیلہ(بیورورپورٹ)بٹ خیلہ بازارکے تاجرشیرزمان کی والدہ بقضائے الٰہی انتقال کرگئیں مرحومہ کواماندرہ کے قبرستان میں سینکڑوں اشکبارانکھوں کے سامنے سپردخاک کردیانمازجنازے میں تاجربرادری سمیت ہرطبقہ فکرکے لوگوں نے شرکت کی۔

مزید : پشاورصفحہ آخر