پنجاب حکومت کی ”باہمت بزرگ پروگرام“لانچ کرنے کی تیاریاں

پنجاب حکومت کی ”باہمت بزرگ پروگرام“لانچ کرنے کی تیاریاں

  



لاہور(جنرل رپورٹر) حکومت پنجاب کا ”باہمت بزرگ پروگرام“ لانچ کرنے کا فیصلہ۔ ”پنجاب احساس پروگرامز“ کے تحت باہمت بزرگ پروگرام کے پنجاب میں آغاز کے حوالے سے تمام تر معاملات کو حتمی شکل دے دی گئی ہے۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان 28 فروری کو صوبائی دارالحکومت میں پروگرام کا افتتاح کرینگے۔ حکومت ”احساس پروگرامز“ کے تحت 10 اہم ترین پروگرامز چلانے کا ارادہ رکھتی ہے۔ باہمت بزرگ پروگرام، صلہ فن پروگرام ”احساس پروگرام“ میں شامل ہونگے۔

پروگرام لانچ

مزید : صفحہ اول