وائس چانسلر کی لیرا کے نو منتخب عہدیداروں کو مبارکباد

وائس چانسلر کی لیرا کے نو منتخب عہدیداروں کو مبارکباد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
لاہور(پ ر)وائس چانسلرپنجاب یونیورسٹی پروفیسرنیاز احمد اختر نے لاہور ایجوکیشن رپورٹرز ایسوسی ایشن (لیرا)کے انتخابات2020ء کے نو منتخب عہدیداران بشمول صدرملک اعظم، نائب صدرذوالقرنین رانا، جنرل سیکرٹری مہران اجمل، فنانس سیکریٹری فیصل علوی اور سیکریٹری انفارمیشن مدثر قدیرسمیت دیگر کو مبارکباد دی ہے۔