تحریک انصافترقی و خوشحالی کا سفر جار ی رکھے گی،صفدر بٹ

  تحریک انصافترقی و خوشحالی کا سفر جار ی رکھے گی،صفدر بٹ

  



  

لاہور (سٹی رپورٹر) تحریک انصاف کے نائب صدر صفدر علی بٹ نے کہا ہے کہ،عوام جانتے ہیں کہ مسلم لیگ نون کرپشن کر والی جماعت ہے اس لئے عوام ان کے بیانات کو سنجیدگی سے نہیں لیتے۔ شہباز شریف وطن واپس آنے کی بجائے باہر بیٹھ کر روز نئی بات کرتے ہیں۔انہو ں نے کہا کہ تحریک انصاف ترقی و خوشحالی کا سفر جاری رکھے گی۔

مزید : میٹروپولیٹن 1