شان سیدنا صدیق اکبرؓ کانفرنس آج جامعہ محمدیہ رضویہ گلبرگ III میں ہو گی

  شان سیدنا صدیق اکبرؓ کانفرنس آج جامعہ محمدیہ رضویہ گلبرگ III میں ہو گی

  



لاہور(نمائندہ خصوصی)جمعیت علماء پاکستان کے زیر اہتمام شان سیدنا صدیق اکبرؓ کانفرنس آج بعدنماز مغرب جامعہ محمدیہ رضویہ گلبرگ III میں ہو گی۔جمعیت علماء پاکستان کے مرکزی رہنما مفکر اسلام علامہ قاری محمد زوار بہادر،حافظ نصیر احمد نورانی،مفتی تصدق حسین،مفتی سلیمان قادری،مولانا مختار احمد صدیقی،رشید احمد رضوی،سید منور حسین شاہ،مولانا سرفراز احمد قادری اور دیگر علماء سیدنا ابو بکرصدیق کی بار گاہ میں خراج عقیدت پیش کریں گے۔

مزید : میٹروپولیٹن 1