یو بی ایل کی آمدن میں 33.7فیصد اضافہ

  یو بی ایل کی آمدن میں 33.7فیصد اضافہ

  



اسلام آباد (اے پی پی) یونائیٹڈ بینک لمیٹڈ (یو بی ایل) کی 2019ء کے دوران بعد از ٹیکس آمدن میں 33.7 فیصد اضافہ ہوا ہے اور دوران سال بینک کو 20.7 ارب روپے منافع حاصل ہوا ہے۔ بینک کی انتظامیہ میں آمدنی میں اضافہ کے نتیجہ میں حصہ داروں کے لئے 4 روپے کے حتمی کیش ڈیوڈنڈ کااعلان کیا ہے جس سے سال 2019ء کے لئے کیش ڈیوڈنڈ کا حجم 12 روپے فی شیئر تک پہنچ گیا۔

مزید : کامرس