پنجاب ریونیو اتھارٹی کی قانونی حیثیت چیلنج

پنجاب ریونیو اتھارٹی کی قانونی حیثیت چیلنج

  



لاہور(نامہ نگارخصوصی)لاہور ہائیکورٹ میں پاکستان اوورسیز ایمپلائمنٹ پروموٹرز ایسوسی ایشن نے پنجاب ریونیو اتھارٹی کی قانونی حیثیت کو چیلنج کر دیاگیاہے، اس سلسلے میں دائر کی گئی درخواست میں وفاقی حکومت، پنجاب حکومت، پی آر اے، ڈی جی بیورو امیگریشن سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ہے،درخواست گزار کا موقف ہے کہ پی آر اے نے بغیر اختیار پیوپا کے ممبران کو پنجاب سیلز ٹیکس ایکٹ کے تحت ریکوری کے نوٹسز بھجوائے ہیں، اوورسیز ایمپلائمنٹ پروموٹرز وفاقی حکومت کے دائر اختیار میں آتے ہیں۔

پنجاب ریونیو

مزید : صفحہ آخر