ریاض الحرمین نے رمضان اور حج کیلئے 5سٹار ہوٹلز کے رعائتی پیکیجز متعارف کرادیئے

    ریاض الحرمین نے رمضان اور حج کیلئے 5سٹار ہوٹلز کے رعائتی پیکیجز متعارف ...

  



لاہور (انٹرویو، میاں اشفاق انجم، تصاویر:ایوب بشیر)سعودی کمپنی ریاض الحرمین نے رمضان اور حج 2020ء کیلئے 5سٹا ر ہوٹلز کے رعائتی پیکیجز متعارف کرادئیے۔نان سٹا پ عمرہ اپرول رمضان میں جاری رکھنے کااعلان۔ رمضا ن اور حج کیلئے پاکستان کے تما م شہروں سے براہ راست بکنگ کی سہولت موجود ہے۔ مکہ مکرمہ کے تمام فائیو سٹار ز ہوٹلز ہمارے پینل پرہیں۔ ڈیمانڈ کے مطابق یعنی فراہمی ہما را اعزاز ہے۔حج 2020ء کیلئے مکہ مکرمہ کے فائیو سٹار ہوٹلز یکم ذوالقعد سے25ذوالقعد اور 25ذوالقعد سے 4ذوالحج اور 14ذوالحج سے 20ذوالحج سستے حج پیکیج دستیاب ہیں۔ ان خیالا ت کا اظہا ر ریاض الحرمین کے جی ایم سیلز اینڈ مارکیٹنگ محمد مکی نے ”روز نامہ پاکستان“سے خصوصی انٹرویو میں کیا۔انہوں نے کہا کہ ریاض الحرمین تیز ترین عمرہ اپرول کے ساتھ مکمل عمرہ پیکیج اور جدید ٹرانسپورٹ فراہم کرتی ہے محمد مکی نے بتا یا رمضان میں بھی نان سٹا پ عمرہ ویزہ دیں گے ریاض الحرمین کا عمرہ پیکیج بہترین ہوٹلز کے ساتھ بھی دستیاب ہے محمد مکی نے بتایا میں ایک ہفتہ تک پاکستان میں ہوں مجھے فون نمبر 0333-1672333رابطہ کیا جاسکتا ہے سعودی عرب میں رابطہ کیلئے00966-541488870فون کیا جاسکتا ہے۔انہوں نے کہا کہ مکہ مکرمہ کے فائیو سٹا ر ہوٹلز موون پک، حیات ریجنسی، شذا مکہ کے خصوصی رعائتی پیکیج دستیاب ہیں۔کمروں کی تعداد محدود ہونے کی وجہ سے پہلے آئیے اور پہلے پائیے کی بنیاد پر بکنگ کروائی جا سکتی ہے۔

رعایتی پیکیج

مزید : صفحہ آخر