سرکاری حج سکیم کی درخواستوں کی وصولی کیلئے بنک دبئی آوٹ

  سرکاری حج سکیم کی درخواستوں کی وصولی کیلئے بنک دبئی آوٹ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (ڈویلپمنٹ سیل)سرکاری حج سکیم کی درخواستوں کی وصولی کیلئے نامزدہونے والے بنکوں میں حج 2020ء کیلئے بنک دبئی آوٹ۔ گزشتہ سال 14بنکوں کو اجازت ملی تھی اس سال 13بنکوں کو اجازت ملی ہے بنکوں کے لیے شریعہ اکاؤنٹ رکھنے کی شرط قائم ہے۔
بنک دبئی

مزید :

صفحہ آخر -