ڈ ائریکٹر پبلک ریلیشن جمیل الرحمن 7سال تک وزارت اطلاعات میں کام کرچکے ہیں

ڈ ائریکٹر پبلک ریلیشن جمیل الرحمن 7سال تک وزارت اطلاعات میں کام کرچکے ہیں

  



لاہور (ڈویلپمنٹ سیل)وفاقی وزیر مذہبی امور کا ترجما ن اور وفاقی سیکرٹری مذہبی امور کا ترجمان اورعرصہ چار سال سے وزارت مذہبی امور میں بطور ڈائریکٹر پبلک ریلشن ذمہ داری ادا کرنے والے عمران صدیقی وفاقی مذہبی امور پیر نور الحق قادری کی خبروں تک محدود۔ وفاقی سیکرٹری مذہبی امور میاں مشتا ق نے آئی ٹی انچارج ڈپٹی ڈائریکٹر جمیل الرحمن کو وزارت مذہبی امور کا ڈ ائریکٹر پبلک ریلیشن اور ترجمان مقر ر کر دیا ہے جمیل الرحمن 7سال تک وزارت اطلاعات میں کام کرچکے ہیں۔ عمران صدیقی بھی وسیع تجربہ کے حامل ہیں PTVسے ڈیپوٹیشن پر وزارت مذہبی امور میں آئے ہیں۔

عمران صدیقی

مزید : صفحہ آخر